جید الکیموس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ غذا جس سے بعد ہضم کے فضلہ نہ بچے یا بہت تھوڑا بچے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ غذا جس سے بعد ہضم کے فضلہ نہ بچے یا بہت تھوڑا بچے۔